خواب میں غائب کا سفر سے آنا

Khwab mein ghaib admi ka wapas ana

(۱) خواب میں غائب کا سفر سے آناغم کے دور ہونے اور بیماری کے بعد صحت یاب ہونے یا کسی چیز کے ٹوٹنے پر دلالت کرتا ہے۔

(۲) اگر صاحبِ خواب مشقت کرتا اور اس کے آنے کا اہتمام کرتا ہے تو غائب کا خواب میں آنا طلب یا جس چیز سے ڈرتا ہے اس کے وقوع پر دلالت کرتا ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top