خواب میں زحل سیارہ دیکھنے کی تعبیر

Khwab me zuhal saturn planet dekhne ki tabeer

(۱) اگر خواب میں اس کو دیکھا تو پر طاقت، وکالت سلطنت ، ولایتوں اور عمارتوں کی طرف دیکھنے پر دلالت کرتا ہے جبکہ یہ چاند سے ملا ہوا ہو اور کبھی جنگلی گائے، ہرنیں اور پرندوں میں سے مور، طوطا، تیتر ہر خوبصورت جانور ہر خوبصورت اور معتدل جنسِ منظر پر دلالت کرتا ہے۔

(۲) تاجر کے لیے کپڑے اور ریشم پر اور ہر قسم کے اچھے کپڑے پر دلالت ہے یہ انجینئروں، مؤ ذنوں اور بادشاہ کے پاس ہر قسم کا اچھا کام کرنے والے پر بھی دلالت کرتا ہے اور کبھی یہ بادشاہ کے جلاد پر بھی دلالت کرتا ہے۔

(۳) ایسے ہی کبھی فقر نقصانات اور تکلیفوں پر دلالت کرتا ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top