خواب میں ذلیل ہونے کی تعبیر

Khwab me zaleel hone ki tabeer

(۱) خواب دیکھا کہ وہ ذلیل ہوا ہے تو تعبیر ہے کہ بیداری میں وہ معزز اور غالب ہوگا۔

(۲) ہر ذلت کی تعبیر مدد سے کی جاتی ہے۔

(۳) کبھی ذلت کی دلالت محتاجی، مالی اور دینی نقصان پر ہوتی ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top