خواب میں توتلا کر بولنے کی تعبیر

Khwab me totla kr bolne ki tabeer

کسی نے خواب دیکھا کہ وہ توتلا کر بول رہا ہے تو دلیل ہے اس کو دین کا فہم یا زبان کی فصاحت نصیب ہو گی یا دلیل ہے کہ حکومت ملے گی اور دشمنوں پر غلبہ حاصل ہو گا۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top