خواب میں التحیات تشہد پڑھنے کی تعبیر

Khwab me tashahhud parhne ki tabeer

(۱) کسی نے خواب دیکھا کہ وہ نماز میں بیٹھ کر تشہد پڑھ رہا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا غم دور ہو گا اور اس کی حاجت پوری ہو گی۔

(۲) کسے نے دیکھا کہ وہ التحیات میں بیٹھا ہوا تشہد پڑھ رہا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا غم دور ہو گا اور اس کی حاجت پوری ہوگی۔

(۳) کسی نے دیکھا کہ وہ تشہد میں بیٹھا ہوا ہے تو تعبیر ہے کہ وہ اپنی ضرورت اللہ کے حضور پیش کرے گا اور اپنی مراد پا لے گا، اور اگر وہ کسی غم میں مبتلا ہے تو اس کے دور ہونے کا وقت قریب آچکا ہے۔

(۴) کبھی التحیات پڑھنا ایسے سرپرست ہو نے کی علامت ہے جس کے بغیر نکاح درست نہ ہو۔

(۵) کبھی التحیات پڑھنا مال کے اچھے طریقے سے واپس ملنے کی علامت ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top