خواب میں راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹانے کی تعبیر

Khwab me taklif deh cheez hatane ki tabeer

خواب میں راستے سے ضرر دینے والی چیزوں کو ہٹانا مندرجہ ذیل امور پر دلالت کرتا ہے : دینی غیرت، بیدار مغزی، ازواج، اولاد، درست کلام کرنا، کثرت صدقہ و نرم گفتاری کی وجہ سے گناہوں کا معاف ہونا، بلند منصب ملنا، امر بالمعروف ونہی عن المنکر کرنا، امیر ہونا، امارت سے معزول ہونا۔

اور راستے میں تکلیف دہ چیز ( بڑا پتھر، کانٹا وغیرہ ) رکھنے کی تعبیر درج ذیل امور سے کی جاتی ہے: فحش گوئی (گندی باتیں کرنا یا obscenity) ، دوسروں کو زبان اور ہاتھ سے تکلیف پہنچانا، مسافروں کو لوٹنا۔

اگر یہی خواب کوئی حاکم دیکھے تو اس کی تعبیر  ظلم کرنے سے، لوگوں سے ایسا کام لینے سے جس کی وہ طاقت نہ رکھ سکیں، اور ایسے نائب مقرر کرنے سے جو لوگوں پر ظلم کرے، ہوگی ۔

Tags: Khwab me raste se takleef deh cheez hatane ki tabeer

error: Content is protected !!
Scroll to Top