Khwab me taitavii sandpiper dekhna
(۱) اس کی تعبیر عورت ہے، جس شخص نے خواب میں دیکھا اس نے اس آبی پرندے کو پکڑ لیا ہے تاکہ اس کو ذبح کرے اور پھر چھری اس پر ۳ مرتبہ رکھی مگر وہ چھوٹ گیا اور پھر چوتھی مرتبہ میں ذبح کرنے میں کامیاب ہوا تو یہ علامت ہے کہ وہ کسی باکرہ کے ساتھ طبع آزمائی کرے گا اور چوتھی مرتبہ میں اس باکرہ پر قدرت پا سکے گا۔