خواب میں شِکرا دیکھنے کی تعبر

Khwab me shikra hawk dekhne ki tabeer

(۱) خواب میں شکرا دیکھنے کی تعبیر ظالم بادشاہ سے کی جاتی ہے شکرا طاقت کے لحاظ سے باز سے کم تر ہے۔

(۲) کسی نے خواب دیکھا کہ اپنے ہاتھ میں شکرا پکڑا ہوا ہے تو یہ علامت ہے کہ صاحبِ خواب چور ہے اور اپنے کردار کی پاداش میں قید خانہ جائے گ۔

(۳) کسی نے دیکھا کہ اس کے پیشاب کی جگہ سے شکرا نکلا ہے تو دلیل ہے اس کے ہاں بہادر بیٹا پیدا ہوگا۔

(۴) کبھی اپنے ہاتھ میں شکرا د یکھنے کی تعبیر عاجز لوگوں کو اختیار کرنے سے کی جاتی ہے۔

(۵) کبھی خواب میں شکرے دیکھنا رجل فاسق دیکھنے کی علامت ہے۔ کسی نے شکرے کا چوزہ دیکھا تو یہ بچہ پیدا ہونے کی طرف اشارہ ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top