khwab me shikaar ke lie ghara ditch dekhna
(۱) اس کو خواب میں دیکھنا مکر وفریب پر دلالت کرتا ہے پس جس نے کسی انسان کے لئے گڑھا (سرب) کا کھودا تو وہ اس سے مکر کرے گا۔
(۲) اگر وہ خود اس میں داخل ہو گیا تو اس کا مکر اس پر لوٹ آئے گا۔
(۳) جس نے دیکھا کہ وہ سرب میں داخل ہو گیا یہاں تک کہ اس کو آسمان نظر نہیں آ رہا تو اس پر چور داخل ہوں گے اور اس کا سامان چوری کریں گے اور اگر وہ مسافر ہو تو لوٹا جائے گا۔
(۴) اگر اس نے اس سرب سے نماز کے لئے وضو کیا اور اگر وہ مسافر ہو تو لوٹا جائے گا اور اگر اس نے اس سرب سے نام کے لئے وضو کیا تو وہ چور پر غالب آ جائے گا یا اس میں جلدی سے غوطہ لگا لیا اور اس کی آنکھیں ٹھنڈی ہوگئیں اس لئے کہ وضو تعبیر میں سرب سے بہت قریب ہے اور ایسا ہی اگر اس نے اس میں شور کیا اور اگر اس پر کوئی قرضہ ہو تو اللہ تعالی اس قرضہ کو اتار دیں گے اور اگر وہ گناہگار ہو تو اللہ تعالی اسے بخش دیں گے اور اگر وہ قیدی ہو تو اس کے لئے کشادگی کی راہیں کھل جائیں گی اور اگر اس نے دیکھا کہ اس نے یا کسی اور نے جو گڑھا کھودا تو اس میں سے کسی نے اس کے لئے جاری پانی یا ٹھہرا ہوا پانی نکالا تو یہ معیشت میں سازش کرنے کی علامت ہے کھونے والے کے لئے۔