Khwab me sharab ka bartan dekhne ki tabeer
(۱) خواب میں شراب کا برتن دیکھنا خوبصورت موٹی باندی کی نشانی ہے۔
(۲) اگر یہ برتن شیشے کا ہو تو یہ بیوی پر دال ہے اور اس کے ساتھی پر جس کے ذریعے خوبصورتی حاصل ہو اور کبھی اس کی دلالت ایسی بیوی یا شوہر پر ہوگی جو راز پوشیدہ نہ کر سکتے ہوں۔ اور کبھی کسی عورت زانیہ کی طرف بھی اشارہ ہوتا ہے۔