خواب میں ستر دیکھنا

Khwab me satr dekhna

(۱) جس نے خواب دیکھا کہ اس کے ستر سے کپڑے ہٹ گئے اور ستر ظاہر ہو گیا اور اپنا ستر کھلا ہوا دیکھ کر حیاء کر رہا ہے تو وہ کسی غلطی میں واقع ہو گا اور اس کے ذریعہ اپنے دشمنوں کو خوش کرے گا۔

(۲) جس نے دیکھا کہ اس کا ستر ظاہر ہے اور وہ اس سے حیاء بھی نہیں کر رہا ہے اور نہ ہی کوئی اس کی طرف متوجہ ہو رہا ہے تو وہ کسی ایسے معاملہ میں سلامت رہے گا جس میں تکلیف یا مرض ہو گا اور اگر مقروض ہے تو اللہ تعالی اس کا قرض ادا کر وا دیں گے اور اگر خائف ہے تو مامون ہو گا۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top