خواب میں رخسار دیکھنے کی تعبیر

Khwab me rukhsaar cheeks dekhne ki tabeer

(۱) دونوں رخساروں کی دلالت ان چیزوں پر ہوتی ہے جن سے انسان خود کو مزین کرتا ہے یا ان چیزوں پر دلالت کرتے ہیں جن سے محبت کرتا ہے۔

(۲) کبھی رخساروں کی دلالت ان کو بوسہ دینے والے انسان پر بھی ہوتی ہے چنانچہ ان میں کوئی حادثہ واقع ہونا ان لوگوں میں حادثہ واقع ہونے کی علامت ہے جو اس پر بوسہ دیتے ہیں۔

(۳) کبھی رخسار کی دلالت ذلت ومسکنت پر ہوتی ہے جب اس پر مٹی اور غبار لگے ہوں۔

(۴) اہل اللہ کے رخسار دیکھنا زیادتِ رفعت پر دلالت کرتے ہیں۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top