خواب میں روشنی دیکھنا

Khwab me roshni light dekhna

خواب میں روشنی دیکھنا علم یا پیغام رساں کو دیکھنے کی علامت ہے اور کبھی اس کی دلالت روشنی میں انجام دیے جانے والے کام پر قادر ہونے پر ہوتی ہے اور کبھی روشنی یا سورج یا چاند اور اس جیسی چیزوں کی تعبیر ان اشیاء کے ہمنام انسان بھی ہوتے ہیں۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top