khwab me raat ko jaagna
(۱) اس کو خواب میں دیکھنا اس کے محبوب ترین ہستی کے گم ہونے پر دلالت کرتا ہے خواہ وہ اس کے اہلِ خانہ میں سے ہو یا بیٹا ہو یا محبوب ہو اور یہ دوستوں کی جدائی پر بھی دلالت کرتا ہے۔
(۲) جس نے دیکھا کہ وہ بہت زیادہ جاگنے والا ہے اور اسے نیند نہیں آ رہی تو اس کے دوست اس سے جدا ہو ں گے۔