Khwab me raaste se bhatakna
خواب میں سیدھے راستے سے بھٹک جانا حق اور ہدایت سے پھر جانے پر دلالت کرتا ہے اور کسی ٹیڑھے راستے سے بھٹکنا غناء کو چھوڑ کر رشد واستقامت طلب کرنے کی دلیل ہے، کسی نے خواب دیکھا کہ وہ راستہ سے ہٹ گیا تو دلیل ہے وہ باطل میں منہمک ہو گا اور اگر دوبارہ سیدھے راستہ پر چلا آیا تو دلیل ہے کہ فلاح پائے گا۔