Khwab me Pleurisy disease dekhne ki tabeer
(۱) کسی نے دیکھا کہ وہ ذات الجَنْب (Pleurisy) کی بیماری میں مبتلا ہوا ہے تو دلیل ہے صاحبِ خواب گناہوں پر جری ہے۔ کبھی یہ خواب بادشاہ کی طرف سے سزا نصیب ہونے اور اس کو ڈرانے اور توبہ کرانے کی طرف بھی مشیر ہوتا ہے۔