خواب میں پیاس بجھانے یا سیراب ہونے کی تعبیر

Khwab me piaas bujhaane ki tabeer

(۱) خواب میں پیاس کے بعد سیرابی تنگی کے بعد آسانی پر دلالت کرتا ہے اور فقر کے بعد مالداری اور ضرورت کے پورے ہونے کی طرف اشارہ ہے۔

(۲) یا یہ بیمار کی تندرستی پر دلالت کرتا ہے۔ یا خواب میں پیاس بجھانے یا سیراب ہونے کی تعبیر علم وعمل میں سے جو رہ گیا ہو یا چھوٹ گیا ہو اس کو حاصل کرنے پر بھی دلالت کرتا ہے۔ خواب میں سیراب ہو نا دین میں درستگی ہے۔

(۳) اور اگر کسی نے دیکھا کہ وہ پانی سے تر وتازہ اور سیراب ہے تو یہ اس کے دین کی درستگی اور دین پر استقامت کی علامت ہوتی ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top