khwab me peetal banane wala dekhna
(۱) اس کی دلالت متاعِ دنیا سے بہرہ مند شخص پر ہوتی ہے۔
(۲) پیتل کو سندان میں رکھتا ہوا خود کو دیکھنا کسی جھگڑے میں پڑنے کی علامت ہے، شادی کے خواہش مند شخص کا خواب میں پیتل دیکھنا زبان دراز عورت سے شادی کرنے کی طرف اشارہ ہوتا ہے اور پیتل کے اوزار بنانے والے کی دلالت دھوکہ باز بلیک میلر شخص پر ہوتی ہے اور بعض کے نزدیک اس کی دلالت جھگڑالو مرد پر بھی ہوتی ہے۔
(۳) شادی کے خواہشمند کسی شخص کا خود کو تیل کے کاروبار کرنے والوں کی طرح دیکھنا خوبصورت مگر زبان در از عورت سے نکاح کرنے کی دلیل ہے۔