Khwab me par feather dekhne ki tabeer
(۱) خواب میں پرندے کا پَر یعنی پنکھ دیکھنے کی تعبیر مال ہوتا ہے۔
(۲) اور کبھی رَیش (پرندے کا پَر یعنی پنکھ دیکھنے کی تعبیر) شری سے بھی مشتق ہوتا ہے۔
(۳) اور کبھی خواب میں پرندے کا پر یعنی پنکھ دیکھنا عزت ومرتبت پر بھی دلالت کرتا ہے جیسے کہا جاتا ہے : ( فُلانٌ طَارَ بِجَنَاحِ غَیْرِہِ ) (ترجمہ: فلاں اوروں کے پروں کے ساتھ اُڑا)۔
(۴) اور کبھی پر سے مراد کچا مکان بھی ہوتا ہے۔
(۵) اور کبھی پر سے مراد تیر کا پھل بھی ہوتا ہے۔
(۶) اور پر پوشاک بھی ہو سکتا ہے۔