خواب میں پانی دیکھنے کی تعبیر

Khwab me paani dekhne ki tabeer

خواب میں پانی کی جھاگ دیکھنے کی تعبیر

(۱) خواب میں اس کو دیکھنا ایسی چیز پر دلالت کرتا ہے جس سے اس کو فائدہ حاصل نہ ہوگا اور زبد ایسی چیز کو کہتے ہیں جس کا آدمی کو کوئی فائدہ نہ ہو، اگر کسی نے دیکھا کہ اس کو جھاگ ملی ہے تو وہ ایسی چیز پائے گا  جس میں نہ تو خیر ہو گی نہ اس میں ہمیشگی ہو گی۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top