خواب میں زیرِ ناف بال دیکھنا

Khwab me naaf k baal pubic hair dekhna

(۱) خواب میں زیرِ ناف بال کاٹنا یا کسی اور طریقہ سے انہیں زائل کرنا دین میں کمی اور غم کی علامت ہے۔

(۲) عورت کی زیرِ ناف بال باغ کی کھیتی پر دلالت کرتی ہے، بعض حضرات فرماتے ہیں کہ حیض کی طرح اس کی طلاق کا اشارہ ہے اس لئے کہ نفس ان چیزوں کو اچھا نہیں سمجھتا۔

(۳) اگر کوئی اپنی زیرِ ناف جگہ پر بال نہ دیکھے تو ایسی حماقت کا کام کرے گا جس کے سبب سے اس کا مال اس سے دور کر دیا جائے گا، اگر بہت زیادہ بال دیکھے تو فسادِ دین اور سنت کے ساتھ مالِ کثیر مراد ہے، کبھی زیرِ ناف سے مراد سنت اور اس کی اتباع ہے اور اقامتِ صلوٰۃ مراد ہوتی ہے، گاہے اس کی دلالت بے فائدہ کھیتی پر بھی ہوتی ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top