Khwab me mitti ka parnala dekhne ki tabeer
مٹی کے پرنالے کی تعبیر بادشاہ کے خازن سے کی جاتی ہے۔
(۱) خواب میں پرنالہ سے پانی جاری ہوتے ہوئے دیکھنا حکمرانی کی علامت ہے اور بند ہوتے ہوئے دیکھنا معزولی پر دلیل ہے۔ اور صاحبِ رؤیا کے لیے اس معاملے کے مشکل ہونے اور بے فائدہ ہونے کی بھی دلیل ہے اور بعض دفعہ پانی جاری ہوتا ہوا دیکھنا کام میں آسانی ہونے کی بھی علامت ہوتی ہے۔