Khwab me misri lobia dekhne ki tabeer
(۱) خواب میں سبز ترمس، بخل، محنت سے حصولِ رزق اور علم بلا عمل پر دلالت کرتا ہے۔
(۲) خشک ترمس دیکھنا، غم واندوہ اور تکلیف کی دلیل ہے۔
(۳) پسا ہوا بیماری کی علامت ہے اور چھلا ہوا جلد رزق ملنے کی دلیل ہے۔