خواب میں مرچ دیکھنا

khwab me mirch chilli dekhna

(۱) مرچ ایسے مال پر دلالت کرتی ہے جس سے اموال کی حفاظت کی جاتی ہے۔

(۲) خواب میں کوئی خود کو مرچ کھاتا دیکھے تو وہ زیادہ پانی یا کڑوی چیز پیے گا یا فضول غم میں مبتلا ہو گا، بعض حضرات نے کہا ہے کہ مشقت سے مال حاصل کرے گا۔

(۳) زیادہ مرچ جب تک کہ نہ کھائی جائے مال پر دال ہوتی ہے، لیکن اگر مرچ میں سے کچھ کھا لیا تو یہ پریشانی پر دال ہے اس لئے کہ اس میں تکلیف اور حلق کا خشک ہونا ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top