خواب میں میدانِ جنگ دیکھنے کی تعبیر

Khwab me medane jang dekhne ki tabeer

خواب میں  میدانِ جنگ میں پیش قدمی دیکھنے کی تعبیر

(۱) خواب میں یہ غمی علم اور مال حاصل کرنے میں اخلاص پر دلالت کرتا ہے، کبھی یہ حج کی تیاری یا حج کے آنے پر بھی دلالت کرتی ہے۔

(۲) اگر خود اکیلے پیش قدمی کی تو وہ اپنے مال اور جان کے ذریعے ایسے کام میں کوشش کرے گا جو اس کی طاقت  سے باہر ہو گا۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top