Khwab me medane jang dekhne ki tabeer
خواب میں میدانِ جنگ میں پیش قدمی دیکھنے کی تعبیر
(۱) خواب میں یہ غمی علم اور مال حاصل کرنے میں اخلاص پر دلالت کرتا ہے، کبھی یہ حج کی تیاری یا حج کے آنے پر بھی دلالت کرتی ہے۔
(۲) اگر خود اکیلے پیش قدمی کی تو وہ اپنے مال اور جان کے ذریعے ایسے کام میں کوشش کرے گا جو اس کی طاقت سے باہر ہو گا۔