خواب میں منجنیق دیکھنے کی تعبیر

Khwab me manjaneeq dekhne ki tabeer

خواب میں منجنیق کا پتھر دیکھنے کی تعبیر

khwab me manjaneeq ka pathar dekhne ki tabeer

اس کی تعبیر ایلچی ہے۔

(۱) کسی نے دیکھا کہ بادشاہ کسی شخص کی طرف پتھر پھینک رہا ہے تو دلیل ہے کہ بادشاہ اس شخص کی طرف سخت دل آدمی بطور ِپیغام رساں بھیجے گا۔

(۲) پہاڑوں یا دوسری چٹانوں کی تعبیر ایسا شخص ہے جو پتھر دل ہو۔

(۳) کسی نے خواب دیکھا کہ اپنی طاقت کو آزمانے کے لیے بڑا بھاری پتھر اٹھایا تو تعبیر ہے کہ کسی مضبوط، سخت دل پہلوان سے اس کا مقابلہ ہوگا اور اس پر غلبہ پائے گا۔

(۴) اور اس کو نہ اٹھا سکنا مغلوب ہونے کی دلیل ہے۔

(۵) خواب دیکھا کہ وہ پتھر سے اپنے سر کو مار رہا ہے تو تعبیر ہے اس کا سر براہ اس کے ہاں پناہ لے گا اور اس پر اعتماد کرے گا اور اس سے اپنی امید وابستہ کرے گا۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top