Khwab me madfoon khazana hidden treasure dekhne ki tabeer
کبھی اس کی دلالت رزقِ حلال اور مالِ غنیمت پر ہوتی ہے اور کبھی اس کی دلالت مالِ میراث پر بھی ہوتی ہے، کبھی اس کی دلالت ولد الزنا یا راستے وغیرہ میں پھینکے گئے بچے پر بھی ہوتی ہے اس لئے کہ وہ غیر کی کمائی ہے۔