خواب میں لشکر دیکھنا

Khwab me lashkar army dekhna

(۱) اگر لشکر میں فرشتہ یا عالم ہو تو موحدین کی نصرت کی دلیل ہے۔

(۲) اگر دیکھے کہ لشکر شہر، گلی یا محلے میں آ رہا ہے تو موسلا دھار بارش ہونے کی دلیل ہے۔

(۳) اگر خود کو چھوٹے لشکر میں دیکھے تو یہ جنگ کرے گا اور کامیاب ہو گا، بعض حضرات فرماتے ہیں کہ لشکر مومنین کے لئے نصرت اور ظالمین کے لئے انتقام کی علامت ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top