خواب میں کسی کو فَظ (بد اخلاق) کہہ کر بلانا
Khwab me ksi ko bad akhlaq keh kr bulana
اگر کسی کو خواب میں بدخلق کے لفظ کے ساتھ پکارا گیا تو اگر وہ والی تھا تو اس عہدہ ولایت سے معزول ہو گا، فرمانِ خداوندی ہے: (ولو کنت فظا غلیظ القلب لانفضوا من حولک) ”اگر تو تُندخو ہوتا ، سخت دل تو متفرق ہو جاتے تیرے پاس سے“۔