خواب میں کوئی چیز ضائع کرنے کی تعبیر

Khwab me koi cheez zaya waste krne ki tabeer

(۱) کسی نے خواب دیکھا کہ اس نے کسی اچھی چیز کو تلف کیا ہے تو دلیل یہ ہے کہ وہ اگر کسی خیر پر ہے تو اس میں فساد کرے گایا بد عہدی کرے گا۔ یا اپنا مذہب چھوڑ کر غیر مذہب اختیار کرےگا۔ یا کسی کنواری عورت سے نکاح کرے گا لیکن اس کے ساتھ صحیح طرح جماع نہیں کر سکے گا۔ اگر ضائع کی ہوئی چیز پر سونے یا چاندی وغیرہ کا پانی چڑھا ہوا ہو تو تعبیر ہے کہ صاحبِ خواب کسی رنگ ریز کے بارے میں بری باتیں کرے گا۔ کبھی تلف کرنا بغض وکینہ پر بھی دلالت کرتا ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top