خواب میں کوئی چیز پیش کرنا

Khwab me koi cheez paish karna

(۱) اگر کسی نے خواب میں دیکھا کہ اسے شکر پیش کیا گیا اور جس نے پیش کیا وہ اس پر ناراض ہے تو یہ اس کے گناہوں کی طرف اشارہ ہے۔

(۲) اگر پیش کرنے والا اس سے خوش ہو تو اللہ تعالی اس سے راضی ہوں گے۔

(۳) اگر اسے پیش کر کے عدالت میں رکھا گیا تو اس کا ایسا کام زائل ہو گا جس سے اسے کفایت کی توقع تھی۔

(۴) اگر دیوان میں رزق دیا گیا تو وہ کام حاصل ہو گا،  خواب میں پیش کرنے والا ایسا مرد ہے جو دوستوں کو تلاش کر کے ان کی تکالیف اور غموں کو دور کرے۔

(۵) اگر کسی کو عدالت میں جائز طور سے پیش کیا گیا تو اس جگہ اس کی موت کا خطرہ ہے خواب میں عدالتیں دنیاوی مصائب ہیں۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top