Khwab me koi cheez arzi tor pr dene ki tabeer
(1) اپنی محبوب چیز کسی کو عاریت پر کچھ دینا یا کسی سے پسندیدہ چیز بطور عاریت لینا (یعنی اُدھار کے طور پر لینا یا دینا) ایسی خیر کی علامت ہے جو زیادہ دیر برقرار نہ رہ سکے۔
(۲) اور غیر پسندیدہ چیز عارضی طور پر (یعنی اُدھار کے طور پر لینا یا دینا) لینا یا دینا ایسی ناگواری کی دلیل ہے جو ہمیشہ نہیں رہے گی ۔ اس لیے کہ اُدھار لی ہوئی چیز ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتی۔
(۳) کسی سے سواری ادھار لینے کی تعبیر یہ ہے کہ ادھار چیز دینے والا شخص ادھار لینے والے کا بوجھ برداشت کرے گا۔