Khwab me karahi degchi daig dekhna
سمندر میں سفر کرنے والے کے لئے اسے دیکھنا اس کے غرق ہونے کی علامت ہے اور کبھی اس کی دلالت گھر کے سربراہ اور کبھی ملک کے سربراہ اور کبھی عام منتظم پر ہوتی ہے۔
خواب میں دیگ بنانے والا دیکھنا
khwab me daid banane wala dekhna
اس کی دلالت دراز عمر والے شخص پر ہوتی ہے، اللہ تعالی کا فرمان ہے: (وقدور راسیات) ”اور دیگیں چولہوں پر جمی ہوئیں“۔