Khwab me kapkapat larzah tremble dekhne ki tabeer
(۱) جس نے خواب میں دیکھا کہ اس کا دائیاں ہاتھ لرز رہا ہے تو اس کی زندگی اس پر تنگ ہو جائے گی۔
(۲) اور اگر دیکھا کہ پنڈلی کپکپا رہی ہے تو دلیل ہے کہ اس کو خاندان کی طرف سے بھلائی پہنچے گی ۔اور اگر دیکھا کہ اس کی دونوں ٹانگیں کانپ رہی ہیں تو اشارہ ہے اس کے مال میں تنگی آئے گی اور یہی تعبیر ہے تمام اعضاء کے کانپنے کی تعبیر ہے۔