خواب میں جاگنگ کرنے کی تعبیر

Khwab me jogging krne ki tabeer

(1) خواب میں مکہ مکرمہ یا کسی شہر یا گاؤں میں لپک لپک کر چلنا دشمنوں پر کامیابی حاصل کرنے کی بشارت ہے۔

(۲) کبھی تیز چلنا تیزی سے دنیا سے نکلنے یا منصب کے زائل ہونے پر بھی دلالت کرتا ہے۔ اور کبھی اس کی تعبیر حج نصیب ہونے سے بھی کی جاتی ہے۔

Tags: Khwab me jogging krne ki tabeer

error: Content is protected !!
Scroll to Top