خواب میں ٹوہ لگانے والے اور جاسوسی کرنے والے کی تعبیر

Khwab me jasoosi krne wale ki tabeer

خواب میں تجسس کرنا نامناسب باتوں کو سننے پر دلالت کرتا ہے۔

خواب میں جاسوس کی تعبیر سانپ یا برے اعمال کو اچھے اعمال پر ترجیح دینے والے سے کی جاتی ہے۔

خواب میں ٹوہ لگانے والے کو دیکھنا لوگوں کے بارے میں گفتگو کرنے کی دلیل ہے اور کبھی اس کی دلالت جاسوس پر بھی ہوتی ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top