khwab me jaadu magic dekhna
(۱) خواب میں جادو دیکھنا فتنہ اور غرور پر دلالت کرتا ہے۔
(۲) جس نے دیکھا کہ وہ جادو کر رہا ہے یا اس پر جادو کیا گیا ہے تو وہ میاں بیوی کے درمیان باطل طریقوں سے تفریق اور جدائی ڈالے گا اور جادو کفر پر دلالت کرتا ہے اور جادو بیوی کی جدائی پر بھی دلالت کرتا ہے۔
(۳) جس نے دیکھا کہ اس پر جادو کیا گیا یا وہ دوسروں پر جادو کر رہا ہے تو ساحر سے مراد فتنہ اور مکر ہے اور اگر جادو جن کی طرف سے ہو تو اور زیادہ دھوکہ اور فریب ہو گا۔