خواب میں انسان کی اولاد دیکھنا

Khwab me insan ki aulad dekhna

(۱) یہ خواب میں مالداری پر دال ہے اس شخص کے لئے جس نے خواب میں اپنے بچوں کو دیکھا کیونکہ فرمان باری تعالی  ہے: (ان خفتم عیلۃ فسوف یغنیکم اللہ من فضلہ) ”اگرتم کو تنگ دستی کا خوف ہے تو عنقریب اللہ تعالی تمہیں غنی کر دے گا۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top