خواب میں حضرت یونس علیہ السلام کی زیارت کرنے کی تعبیر

Khwab me Hazrat Younas AS ko dekhne ki tabeer

کسی نے خواب میں حضرت یونس علیہ السلام کی زیارت کی تو تعبیر ہے کہ وہ کسی ایسے کام میں جلد بازی کرے گاجس کے بنا پر قید، تنگی اور غم پائے گا۔ پھر اس سے نجات پا کر ایک مدت تک فائدہ اٹھائے گا، اور اس کا معاملہ ایک بزدل قوم کے ساتھ ہوگا۔ اور دلیل ہے کہ جلد غصہ ہونے والا اور جلد راضی ہونے والا ہو گا۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top