Khwab me hawa me urte zarrat ko dekhne ki tabeer
ان کی تعبیر باطل کلام سے کی جاتی ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:﴿ فَجَعَلْنَاهُ هَبَاءًا مَّنثُورًا﴾(ترجمہ: (اور جو انہوں نے عمل کئے ہوں گے ہم ان کی طرف متوجہ ہوں گے)تو ان کو اُڑتی خاک کردیں گے)۔