خواب میں حجام بال کاٹنے والا دیکھنے کی تعبیر

khwab me hajjam barber dekhne ki tabeer

(۱) بال کاٹنے والے شخص کی دلالت فقراء کو فائدہ اور امراء کو نقصان پہنچانے والے پر ہوتی ہے۔

(۲) اسی طرح کبھی اس کی دلالت لوگوں سے شریا خصومت کی بنا پر مال لینے والی پولیس پر بھی ہوتی ہے۔

(۳) خواب میں حیوان کے بال ضرورت کی وجہ سے کاٹنا خیر وراحت کی دلیل ہے اور بلا ضر رورت کاٹنے کی کوئی اچھی تعبیر نہیں۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top