خواب میں گوبھی دیکھنا

khwab me gobhi broccoli dekhna

خواب میں گوبھی دیکھنا فائدہ مند لیکن تند مزاج دیہاتی آدمی کی علامت ہے، اگر کوئی شخص خواب میں اپنے ہاتھوں میں گوبھی دیکھے تو دلیل ہے کہ وہ ایسے قرض کا خواہاں ہے جو اس کو ملنے والا نہیں ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top