خواب میں غلاف یا کور دیکھنا

Khwab me ghilaaf ya cover dekhna

(۱) خواب میں غلاف دیکھنا ایسے مرد اور عورت پر دلالت کرتا ہے جن کا نکاح نہ ہوا ہو، بسا اوقات غلاف ایسے بے وقوف لڑکے پر دال ہوتا ہے جس میں کوئی حس وحرکت نہ ہو۔

خواب میں کور چڑھانے والا دیکھنا

Khwab me cover charhane wala dekhna

خواب میں غلاف دیکھنا کنوارے کے شادی ہونے اور حاملہ نہ ہونے والی عورت کے لئے حاملہ ہونے کی دلیل ہے اس لئے کہ نیام میں تلوار ایسی ہے جیسے کہ پیٹ میں لڑکا، خواب میں غلاف دیکھنا امور کی حفاظت، راز کو چھپانے اور مال کی حفاظت کرنے پر دلالت کرتا ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top