Khwab me geedar jackal dekhne ki tabeer
(1) اس کی گیدڑ دیکھنے کی دلالت ایسے شخص پر ہوتی ہے جو لوگوں کو ان کا حق دینے سے روکتا ہے ۔
(۲) اور کبھی اس کی دلالت شر اور بار بار جھگڑنے والے شخص پر ہوتی ہے ۔
(۳) اور کبھی اس کی تعبیر لہو لعب (فضول کاموں) کے اجتماع پر اور کبھی محبت پر بھی ہوتی ہے۔