Khwab me gawahi dene ki tabeer
خواب میں گواہی دینا مندرجہ ذیل امور پر دلالت کرتا ہے: ذمے سے عہدہ برآ ہونا، نذر مان کر پورا کرنا ،کسی کا پیغام پہنچانا، قرض اتارنا۔
خواب میں گواہی کو چھپانا مندرجہ ذیل امور پر دلالت کرتا ہے: مقروض ہونا، امانت کے متعلق طمع کرنا، بغض و کینہ رکھنا، گناہوں پر جری ہونا، بیمار ہونا ۔