خواب میں گرم چیز دیکھنے کی تعبیر

khwab me garam cheez dekhne ki tabeer

خواب میں کھانے پینے کی چیزوں کو گرم حالت میں دیکھنا کبھی تکلیف اور سخت محنت سے حاصل شدہ رزق پر اور کبھی حرام کمائی اور برکات کے مٹ جانے پر دلالت کرتا ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top