Khwab me faqeero aur naik logo ki khidmt ki tabeer
(۱) خواب میں نیک لوگوں کی خدمت کرنا ان سے تواضع کے ساتھ پیش آنا ان کے حکموں کو بجا لانے کے لئے ان کے ساتھ کھڑا ہونا اللہ تعالی کے ہاں سے وافر حصہ ملنے اور آخر خاتمہ بالایمان ہونے اور نیک لوگوں کی صحبت نصیب ہونے کی بشارت ہے۔
(۲) کبھی اس خواب کی دلالت ان لوگوں کے رتبہ کو پہنچنے پر بھی ہوتی ہے۔