Khwab me elm knowledge dekhna
خواب میں علم کسی علوی عورت سے شادی کرنا ہے۔
(۱) اگر دیکھے کہ خواب میں علم حاصل ہوا ہے تو اس کی شادی کسی علوی خاندان کی عورت سے ہو گی یا پھر یہ خواب اس کے لئے اچھی شہرت کی دلیل ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کے علم کے ذریعے لوگوں کو ہدایت دیں گے اور اس کے علم کو وسیع فرمائیں گے۔
(۲) غیر عالم اگر خواب میں علم باللہ یا بالسنت کے ساتھ متصف دیکھے اللہ کی رحمت اور اس کے لطف کی دلیل ہے، اگر جادو یا اس طرح کے اور علوم سیکھے تو بدعت اور گمراہی کی دلیل ہے۔