خواب میں علم حاصل کرنے کی تعبیر

Khwab me elm hasil krne ki tabeer

(۱) خواب میں قرآن وحدیث کی تعلیم حاصل کرنا یا لکھنا، حکمت کی کوئی بات حاصل کرنا یا کسی فن کی تعلیم حاصل کرنا غربت کے بعد مالداری اور گمراہی کے بعد ہدایت یافتہ ہونے پر دلالت کرتا ہے۔

(۲) غیر شادی شدہ شخص یہ خواب دیکھے تو اس کی شادی ہونے کی طرف اشارہ ہے یا اس خواب کی تعبیر بیٹا نصیب ہونا ہے۔

(۳) کبھی اس خواب کی تعبیر ایسے نیک شخص سے کی جاتی ہے جو اس کو حق کی طرف رہنمائی کرے۔

(۴) چوری یا فحش یا کفر کا علم حاصل کرنا ہدایت کے بعد گمراہ ہونے کی اور مالداری کے بعد فقیر ہونے یا مالداروں کے طریقے پر چلنے (العیاذ باللہ ) کی علامت ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top